Home شاعری شاعری شاعری personZia share بہت دل کو کشادہ کر لیا کیا؟ زمانے بھرسے وعدہ کر لیا کیا؟ تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لی تو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا؟ بہت نزدیک آتے جا رہے ہو بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا؟ Tags شاعری Facebook Twitter Whatsapp Newer Older